ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:تعلقہ کی سطح پر دڈھار روبیلا (گھور) انجکشن مہم کا آغاز

بھٹکل:تعلقہ کی سطح پر دڈھار روبیلا (گھور) انجکشن مہم کا آغاز

Tue, 07 Feb 2017 20:04:53    S.O. News Service

بھٹکل:7/فروری    (ایس او نیوز) بروز منگل صبح 10بجے آنند آشرم کانونٹ میں قومی صحت کا پروگرام دڈھار روبیلا (گھور کے لئے خصوصی) انجکشن مہم کاآغاز ہوا۔ تعلقہ میڈیکل آفیسر مورتی بھٹ، ایریا دیواڑیگا کی قیادت میں منعقد ہوئے پروگرام میں بی ای اؤ وینکٹیش پٹگار ، مجلس اصلاح وتنظیم ، رابطہ سوسائٹی ، لائنس کلب سمیت مختلف اداروں کے عہدیداران موجود تھے۔ متعلقہ مہم یکم مارچ تک چلے گی ۔ 10فروری کو دوپہر 1بجے قومی کرم سفید (ایک کیڑے کی قسم )ازالہ کا پروگرام منعقد ہوگا۔ میڈیکل آفیسر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ دونوں پروگراموں سے استفادہ کریں۔


Share: